the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین

برطانیہ نے شراب کے تاجر اور کنگ فشر ایر لائنس کے مالک وجے مالیہ کو ملک بدر کرنے کی ہندوستان کی درخواست پر معذوری ظاہر کرتے ہوئے ان کی حوالگی کی کارروائی شروع کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سوروپ نے بتایاکہ



برطانیہ کی حکومت نے مطلع کیا ہے کہ 1971 کے معاہدہ کے تحت ملک میں رہنے کے لئے ویلڈ پاسپورٹ رکھنے کا مطالبہ نہیں کیا جاسکتا۔
حالانکہ ان کے خلاف الزامات کی سنگینی کے مدنظر باہمی قانونی امداد یا حوالگی کی کارروائی شروع کرنے کی درخواست کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.